the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عوامی تقسیم اداروں کے ذریعہ غریب استفاکنندوں کو پہنچائے جانے والے راشن چاول کوبلاک مارکٹ کرنے والے افراد کے مکان پر پولیس نے دھاوا ک کرتے ہوئے ان کے پاس سے 410کنٹل چاول کو ضبط کرلیا ۔ڈی ایس پی سریندر ناتھ کو خفیہ ملی اطلاع پر ملز کالونی سی آئی ستیا نارائنا کی قیادت میں پولیس ملازمین شیوا نگر میں میں موجود گھر پر دھاوا کیا ۔ مقامی چاول کا روبار کرنے والے گھنپور رمیش کرائے پر لئے گئے رومس کی تنقیح کی گئی جہاں پر غیر مجاز طور پر زخیرہ کئے گئے چاول دستیاب ہوئے ۔پولیس نے اس روم کو سیز کرتے ہوئے



ورنگل ریونیو عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی ۔سیول سپلائی عہدیدار ڈی ٹی سی ایس ورنگل رتنا ویرا چاری ،وردھنا پیٹ ڈی ٹی سی ایس راج کمار ،وی آر اے وکرم نے جائے مقام پر پہنچ کر چاول کو ضبط کرلیا ۔بتایا جاتا ہے اس چاول کی قیمت تقریبا 6,98,071مالیت ہے ۔چار لاکھ مالیت رکھنے والی مالیت کی ویان کو بھی عہدیداروں نے سیز کردیا ۔چاول کا کاروبار کرنے والے فرد کو A(6) کے تحت کیس بک کیا جاکر چاول کو ضبط کرلیا گیا ۔اس کاروائی میں ایس آئی ویشویشور ،اے ایس آئی سامبا مورتی ،وینکٹیا کے علاوہ سامبیا ،اشوک ،نرسنگم اور دیگر موجو دتھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.